اس کے پیار کا سمندرمجھے لے نا ڈوبے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMمیری پڑوسن نے مجھےدیوانہ بنا رکھا ہے
اپنا ہی نہیں میرا گھربھی سرپر اٹھارکھاہے
اس کا بلڈاگ سارا دن مجھ پہ بھونکتارہتاہے
لگتاہےاس نےاسےمیرےخلاف بھڑکارکھا ہے
اس کے گھر کا دروازہ میرے لیےبند رہتا ہے
میں نےاس کےلیےدل کادروازہ کھلا رکھاہے
اس کےپیار کا سمندرمجھےکہیںلےنا ڈوبے
میرےاندر جو اس نےطوفان اٹھارکھا ہے
وہ میری زیست کا ہر اک راز جانتی ہے
بلیک میل کرکےمجھےغلام بنارکھا ہے
اپنی پڑوسن کےسامنےتوزباں نہیں کھلتی
محفلوں میں اپنےسخن کا شورمچا رکھاہے
اصغر چھوڑ کسی ہمسائی سےمحبت کرنی
ایسےکاموںمیں رسوائی کےسوا کیارکھاہے
More Funny Poetry






