اس کےساتھہ باتیں کرتے کرتے

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

اس کےساتھہ باتیں کرتے کرتے
ھمیں عادت سی ھوں گئ
دوستی نبھاتے نبھاتے ھمیں محبت سی ھوگئ ھے
وہ نہ آئے ملنے تو نہ جانے بے چین ھو جاتے ھے

Rate it:
Views: 599
22 Apr, 2012