اسامہ کے بہانے سے
Poet: akram saqib By: akram saqib, sahiwalاسامہ کے بہانے سے
اب جان چھڑانے دو
ھمیں یہاں سے جانے دو
اب کہہ تو سکیں گے
کہ مشن ہوا پورا
القاعدہ کا ڈھانچہ
بکھر گیا ہے پورا
اب جان بچانے دو
ھمیں یہاں سے جانے دو
بم بہت سے برسائے
اور درون بھی لپکائے
اب ہوش میں آنے دو
ھمیں یہاں سے جانے دو
More Funny Poetry






