کوئی کرتا ہے بھروسہ مال و اولاد پر زعم قوموں کو ہےاپنی کثرت تعداد پر قا در مطلق کے ہےآگےعاجز ہر ایک کیسےاترائے گا کوئی اپنی استعداد پر