خاموش تماشائی کیوں بنےرہیں ہم ملک میں اپنے کارہائے نمایاں ہم جو بھی کریں فقید المثال کریں چہار سمت فضا میں گونج رہی ہے اک یہی آواز آؤ!عمران خان کا ہم ناقابل فراموش استقبال کریں