استقبال کرتے ہیں

Poet: By: khursheed anwer, karachi

استقبال کرتے ہیں پرجوش بغلگیر ھو کے میرے نئے دوست
خبر ملتی ھے جب میرے خلوص کی تو راستے بدل دیتے ھیں دوست

Rate it:
Views: 419
12 May, 2012