آرزومند بھیک کے ہوں یا کہ عادی قرض کے واجب الادا وہ قرض کیا بے باک کریں گے اسلام اور جمہوریت میں چھڑ چکی ہے جنگ میں کہدوں تو کم ہی لوگ اتفاق کریں گے