اسلام ایک خواب ہےشبیر کےبغیر
جیسے کوئی نمازہوتطہیربغیر
اسلام کوجوسمجھےگاشبیرکےبغیر
قرآن پڑھنےبیٹھےگاتفسیرکےبغیر
باقی ہیںاب بھی سینوںمیںیادیںجسین کی
چہرہ بھی ہےنگاہ میںتصویرکےبغیر
جنت کےآبگینوں میںنام حسین پاک
سونےپہ ہےلکھاہواتحریرکےبغیر
ڈرتاتھااتناحضرت سجادسےیزید
بیمارکونہ رکھ سکازنجیرکےبغیر
اےکیف کربلامیںجوشبیرچاہتے
کردیتےسرقلم سبھی شمسیرکےبغیر