ظالم کی سب نشانیاں برباد ہو خدا لب پر پناہ کی تجھ سے ہی فریاد ہو خدا دشمن بنے ہیں غیر جو اسلام کے یہاں اسلام ساری دنیا میں آباد ہو خدا