اسلام ہی سچا دین ہے -٢

Poet: UA By: UA, Lahore

اللہ رب العالمین، نبی رحمت اللعالمین ہے
اسلام ہی سچا دین ہے اسلام ہی سچا دین ہے

اسی لئے رب کے سجدے میں رہتی یہ جبین ہے
اسلام ہی سچا دین ہے اسلام ہی سچا دین ہے

اللہ کے پاک کلام کا ہر ورقہ دل نشین ہے
اسلام ہی سچا دین ہے اسلام ہی سچا دین ہے

مومن کی دعا میں شامل فرشتوں کی آمین ہے
اسلام ہی سچا دین ہے اسلام ہی سچا دین ہے

عظمٰی لبوں پہ جاری حمد رب العالمین ہے
اسلام ہی سچا دین ہے اسلام ہی سچا دین ہے

Rate it:
Views: 499
14 Sep, 2009
More Religious Poetry