اسکول کا بسته
Poet: محمد یوسف راہی By: محمد یوسف راهی, Karachiمیرا بھی هے ایک ویٹ لفٹر کزن 
 بھاری سے بھاری وه اٹھالے وزن
 مگر میرے بچے سےاس وقت هارا
 اٹھا نه سکا اس کے اسکول کا بسته
More Funny Poetry
میرا بھی هے ایک ویٹ لفٹر کزن 
 بھاری سے بھاری وه اٹھالے وزن
 مگر میرے بچے سےاس وقت هارا
 اٹھا نه سکا اس کے اسکول کا بسته