اسی کا قرب ہے قرب اول
جو رہتا ہے دلون مین ہر دم
نہیں دیتا ہمیں سزا وہ ہماری ہر خطاپہ
کہ سوچتا ھیکہ مانگیں گےہم معافی اس سے ایک پل
تاعمرہم لوگونکہ وفادار ہی رہے
نہ تھا معلوم کہ ہم اس کے غدار ہی رہے
کیاتھاپیدااس نےہم کو
احساس ہوا اپنی غداری کا تو ہوا افسوس ہم کو
کیا ہے عہدکہ کرنی ہے وفاداری اب صرف اس سے ہم کو
جس کا قرب ہوناچاہیئےتھامرےلیےقرب اول
میرےقلب میں ہےصرف تیری جگہ اب سے
کیونکہ تو ہی ہےمیرا قرب اول اب سے