اسےچھپ چھپ کےدیکھنےکی عادت ہے
اس کی اسی ادا سےمجھےمحبت ہے
چیل کوؤں سے کہدو وہ بام پہ نا بیٹھیں
ہمارےپیار کی ایسی کچی عمارت ہے
اس کے بھائیوں سےکل مار پڑی تو جانا
کسی پڑوسن سےمحبت کرنا حماقت ہے
کل ایک ہمسائی نےپوچھا کیاحال ہےاصغر
کہا اب کسی سےمحبت کرنےکی ناہمت ہے