اشعار کو خون جگر سے سینچا ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

ان اشعار کو خون جگر سے سینچا ہے
معذرت چاہتا ہوں ان کا آگا نا پیچھا ہے

جسےوہ پھولوں کا باغ کہتے رہے
پتہ چلا کےوہ ایک چھوٹا سا باغیچہ ہے

میری بات بنتےبنتےاس لیے رہ گئی
لوگوں نےمیری بات کو فضول کھینچا ہے

Rate it:
Views: 400
18 Jun, 2011