اللہ نے زینت بخشی ہے افلاک کو روشن تاروں سے
اسلام نے عزت پائی ہے محبوب خدا کے یاروں سے
ابوبکر و عمر ہے سمع و بصر
عثمان وعلی ہیں قلب و جگر
محبوب کے ہیں منظور نظر
ہو کیوں نہ محبت چاروں سے
ہوتے ہو خفا کیوں پوچھو نہ ذرا غداروں سے
تاریخ صحابہ ثابت ہے قرآن کے تیسوں پاروں سے