اصغراس کا پڑوسی ہے وہ اب پڑوسن میری ہے رات کےاندھیرے میں وہ دن کی روشنی ہے میں اس کاچاند ہوں وہ میری چاندنی ہے جو کبھی نہ ٹوٹےگی ایسی ہماری یاری ہے ساس کیموئی نہیں پرواہ اسےحسد کی بیماری ہے