اصل دین کیا ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

اصل دین کیاہےتجھےکسی نےسمجھایانہیں
کسی استاد نےتجھےمذہب کاسبق پڑھایانہیں
یا تو خرافات میں کھوکر دین سےاتنادورہوگیا
تعصب میں ڈوب کرتو اصل اسلام سمجھ پایانہیں
شرک کرنےوالا اپناٹھکانہ جہنم میں کرلے
وہ جنت جانہیں سکتاجس نےتوحیدکواپنایانہیں
سچےولی تو کافروں کو مومن بناتےتے
کون بچا ہےجس پرتم نےکفرکافتوہ لگایانہیں
 

Rate it:
Views: 506
28 Jan, 2012
More Religious Poetry