گرمی کا موسم آیا جی
ساتھ میں روز کی لوڈ شیڈنگ لایا جی
ہائے ہائے اف اف آگ برسے مینہ کو ترسے
ربا کی کراں جنریٹر بھی نکلا غدار جی
پانی بدن کا پسینے کی نظر ہوگیا اور
خالی نلکا ہنسی میری اڑا رہا تھا جی
اجلا اجلا صبح کو نکلا تھا گھر سے مگر
افریقن بھوت بنا گھر داخل ہوا تھا جی