اقبال کا شکوہ

Poet: Faheem Ur Rehman Faheem By: Faheem Ur Rehman, Surjani Town, 4B, Karachi

کیا تحریر جو شکوہ ‘اقبال‘ نے
نہ جانے ہونگے وہ اس وقت کس حال میں

جب ہوش میں آئے تو یہ سوچا ہوگا
ہم پڑگئے یہ کس جنجال میں

پھر جھٹ سے لکھ ڈالا جواب شکوہ
یوں تبدیلی کچھ لائے اعمال میں

کی اسطرح سے اپنی غلطی کی تلافی
اچھا خیال آیا انکے خیال میں

Rate it:
Views: 1067
24 Nov, 2009