ادا پر جب میں تیری ناز کرتا ہوں عطا کا تیری میں اظہار کرتا ہوں توکل میراتو کمزور ہے اتنا خطا کا اپنی میں اقرار کرتا ہوں چھپاکر منہ زمیں پر ان ہی ہاتھوں میں الہی تجھ سے میں فریاد کرتا ہوں