پڑتا ہے کون جنازہ اُن کا ہوتا ہے قتل زباں سے جن کا مرتے الفاظ کے گھاؤ سے ہیں ذوقِ خاموشی ہے مد عاجن کا