ماں کی ممتا کا کوئی مقابل نہیں ہے ماں جیسا دنیا میں کوئی نہیں ہے ماں بچوں کی سائباں ہوتی ہے ماں بچوں کی نگہباں ہوتی ہے ماں سے دنیا میں نور ہے ماں سے دنیا میں اجالا ہے ماں کے دم سے رونق ہے اس لیے کہتے ہیں “ماں کے قدموں تلے جنت ہے“