جو شاہ کہلاتے ہیں کوئی ان سے یہ پوچھو دارا و سکندر وہ گئے آہ کدھر کو مغرور نہ ہو شوکت و حشمت پہ وزیرو اس دولت و اقبال پہ مت پھولو امیرو نہ دولت نہ ملک نہ سر انجام رہے گا آخر وہی اللہ کا اک نام رہے گا