اللہ کے بندے ہو تو انسان بن کےرہو دنیا میں انسانیت کی پہچان بن کےرہو دنیا مسافر کی منزل نہیں گزرگاہ ہے تم سب لوگ یہاں مہمان بن کےرہو