اللہ کے رسول سے کوئی بڑا نہیں
دنیا میں یہ مقام کسی اور کا نہیں
اللہ کے رسول نے بتلا دیا ہمیں
اللہ کے سوا کوئی حاجت ردا نہیں
جس راستے پہ نقش قدم ہیں حضور کے
اس سے حسین اور کوئی راستہ نہیں
تعلیم مصظٖے سے جو نہ ہوتا بہرہ ور
انساں اپنے آپ کا اتنا برا نہیں
تاحشر پاسکے گا نہ وہ منزل مراد
ہاتھوں میں جس کے کوئی بھی سر کا سجدہ نہیں
تنقید کر رہے ہیں جو وشمہ جی غیر کی
شاہد ہی آخرت سے کوئی واسطہ نہیں