اللہ ہو اللہ ہو

Poet: رضوانہ وقار By: Rizwana, Oshawa on

رحمتیں بٹ رہی ہیں چار سو
اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو
نگری دل کی کر لے صاف تو
اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو
دے نفس کو مات تو
اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو
مانگ لے اس کا ساتھ تو
اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو
یہی ہے ویلا کر لے بات تو
اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو
یقین کامل کر دے گا معاف تو
اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو

Rate it:
Views: 403
16 Jun, 2017
More Religious Poetry