وہ چن چن کے سب موتی مالا بنا بیٹھے جو تسبیاں دانہ دانہ تم نے بکھیر دیں دم بھرتے رہےبس اغیار کی محبت کا اپنی ملت کی دھجیاں تم نے بکھیردیں کتنےفخر سےلکھےہیں انسانیت کے منشور مٹا ئےاپنے ہاتھوں قرآن کے حروف