آمدرسول وبعثت انبیا کا تسلسل گرچہ ہوچکا ہے ختم پھر بھی کارنبوت کی ادائیگی تاقیامت جاری رہےگی آقاءدوجہاں کوالله نے امام الانبیا جس طرح دیا قرار قائم دیگر انبیاء کی امتوں پر فضیلت ہماری رہے گی