امرائے عرب سے

Poet: Allama Iqbal By: TARIQ BALOCH, HUB CHOWKI

کرے یہ کافرِ ہندی بھی جرأتِ گفتار
اگر نہ ہو امرائے عرب کی بے ادبی

یہ نکتہ پہلے سکھایا گیا کس امت کو
وصال مصطفوی‘ افتراقِ بولہبی

نہیں وجود حدود و ثغور سے اس کا
محمد عربی سے ہے عالمِ عربی

Rate it:
Views: 533
10 Sep, 2011
More Religious Poetry