قیام پاکستان کےوقت سےہی ہماری دوستی امریکہ سےتھی خود ہی ٹوئن ٹاور گروا کےاپنےامریکی دشمن ناحق ہوگئے اپنےسےکئی گنا بڑے پڑوسی کےمقابل ہم جوہری قوت بنے ہمارے ایٹمی پروگرام سے کیسےانکو خطرات لاحق ہو گئے