حالات میں پیچیدگی جس قدر بھی کیوں نہ آجائے کسی صورت پاکستان کھو نہیں سکتا حواس اپنے دوستی دشمنی ہرمعاملہ سنجیدگی سےدیکھنا ہوگا امن واماں ملک کا کر نہیں سکتے ستیا ناس اپنے