امن کی آشا

Poet: Haji Abul Barkat,poet By: Haji Abul Barkat,Poet/Columnist, Karachi

بس امید ہی باقی ہے یقیں نظر نہیں آتا
پھر بھی عوام کی خواہش ہے امن یقینی ہو

امن کی آشا تو ہے امن کا وشواش کہاں ؟
کھلائیں پھول محبت کے رونق چمن یقینی ہو

Rate it:
Views: 464
13 Mar, 2012