ہوں گناہگار اور ناکارہ اگر
تیرے در کا ہی ہے سہارا مگر
اے رب عاصی ہوں رحم کردینا
عزت بچانا بس روز محشر
ظالم ایسا کہ ظلم بھی کانپے
بے حس ایساکہ شرماۓپتھر
رب کی مان سنتوں پہ چل مومن
آقا پلائيں گے آب کوثر
صادق قربان ہو انکی عظمت پر
حق پہ قاہم تھا برسرخنجر