(یوم آزادی پر خصوصی قطعہ ) ایک اک کرکے سبھی جان سے گئے اے وطن ہم نے نہ کی تیری پذیرائی تہہ بہ تہہ موج سحاب مسموم روشنی ئِ صبحِ امید یہاں تک لائی