ان سے بڑھ کر حسین ہے کوئی ؟

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, moscow

ان سے بڑھ کر حسین ہے کوئی ؟
دینِ آقا سا دین ہے کوئی ؟

جیسا دکھتا ہے شہر آقا کا
ایسا دنیا میں سین ہے کوئی

Rate it:
Views: 586
05 Nov, 2013
More Religious Poetry