ان پہ فضل خدا نہیں ہوگا

Poet: Dr.Muhammed Husain Mushahid Razvi By: Dr.Muhammed Husain Mushahid Razvi, Malegaon

اُن پہ فضلِ خدا نہیں ہوگا
جن کو پاس آپ کا نہیں ہوگا

لاکھ دنیا میں خوش رہیں لیکن
حشر میں تو بھلا نہیں ہوگا

Rate it:
Views: 417
23 Feb, 2013
More Religious Poetry