شاعری سےجب ان کی خوشامد ہوتی ہے
پھر مجھ پہ نئے اشعار کی آمدہوتی ہے
اس کی جب کوئی شےچوری ہوتی ہے
وہ ہر بار میرے دل سےبرآمد ہوتی ہے
جس گھر میں شوہر کا حکم نہ چلتا ہو
ایسے گھر میں بیوی ہی خاوند ہوتی ہے
مجھ سے وہی ہمسائی پیارکرتی ہے
جو سب پڑوسنوں سےخردمندہوتی ہے
بڑے خوش قسمت ہیں وہ خوش نصیب
جن کی ہمسائی دولت مند ہوتی ہے