انا پہ کردی قربان دوستی
Poet: Qaisar Dilawar Jadoon By: qaisar dilawar, Hassan Abdalانا پہ کردی قربان دوستی
ایسےتو نہیں ہوتی مہری جان دوستی
ابھی آغازِسفر تھا تم ابھی گھبرا گئے
ابھی لے گی اور بھی امتحان دوستی
بدلی ہہیں آنکھیں اجنبی کی طرح
ایسے تو نہیں بھلاتی احسان دوستی
ہا کے تمہیں لگا کے ملی تھیں زندگی
جییون میں بن کے آئی تھی مہمان زندگی
بنجاروں کی طرح رلاتی نہیں ہے یہ
دیتی ہے محبت کا سائبان دوستی
اڑجاتی ہیں آنکھوں سے نییندیں قیصر
کر دیتی ہے اکثر پریشان دوستی
More Friendship Poetry






