انتقام
Poet: Tauqeer Ahmed By: Tauqeer Ahmed, Islamabadدم مرگ ایک شوہر کہہ رہا تھا اپنی بیوی سے
کہ میرے بعد کر لینا فلاں دشمن سے تم شادی
کیا برباد جس نے اس کو کیسے چھوڑ دوں بیگم
تمہارے ہی وسیلے سے تو ہوگی اس کی بربادی
More Funny Poetry
دم مرگ ایک شوہر کہہ رہا تھا اپنی بیوی سے
کہ میرے بعد کر لینا فلاں دشمن سے تم شادی
کیا برباد جس نے اس کو کیسے چھوڑ دوں بیگم
تمہارے ہی وسیلے سے تو ہوگی اس کی بربادی