انجام بخیر
Poet: Tauqeer Ahmed By: Tauqeer ahmed, Islamabad کہا میں نے بخیر اس کا کوئی انجام ہو جائے
کہیں اس آس میں نہ زندگی کی شام ہو جائے
کہا اس نے کہ رشوت لا کہ تیرا کام ہو جائے
تجھے آرام ہو جائے تجھے آرام ہو جائے
More Funny Poetry
کہا میں نے بخیر اس کا کوئی انجام ہو جائے
کہیں اس آس میں نہ زندگی کی شام ہو جائے
کہا اس نے کہ رشوت لا کہ تیرا کام ہو جائے
تجھے آرام ہو جائے تجھے آرام ہو جائے