انسان ہوں خطا تو ہو ہی جاتی ہے

Poet: Bushra babar By: Bushra Babar, Islamabad

انسان ہوں خطا تو ہو ہی جاتی ہے
کہ توبہ سے بخشش ہو ہی جاتی ہے

اس امید پر گناہ بہت ہو جاتے ہیں
کہ توبہ سے بخشش ہو ہی جاتی ہے

Rate it:
Views: 645
18 Mar, 2019
More Religious Poetry