برسوں کا نسخہ ہے اور خرچہ ہے روز کا قانون غرق کرتا ہے بیڑا غریب کا خرید تو سکتا نہیں انصاف ، چھوڑ دے جیتتا وکیل ہے جج سے قریب کا