دیکھئے اب میرے حوصلے میرا انوکھا انتقام برہمی جس سے تھی فطرت نے اسکو دلبر کر دیا لے کے نوک خار سے قطرے لہو کے برکات زندگی کی مانگ میں سیندور میں نے بھر دیا