Add Poetry

انٹرنیٹ کی میم

Poet: Muhammad Naseer Ahsan By: Muhammad Naseer Ahsan, Islamabad

کروں چیٹنگ میں اک ویب گیم دیکھوں
پھر اس ویب گیم میں اک میم دیکھوں

اسی کے حسن بے پردہ میں ڈوبا
زمانے بھر سے اس کو اہم دیکھوں

اسی سے ہی کروں گا میں تو شادی
خیالوں میں گھرا اک وہم دیکھوں

کروں ٹائپنگ میں صبح و شام یارو
نہ چیٹنگ کا میں کوئی ٹائم دیکھوں

اسے چمٹا ہوں میں وہ میرے نیچے
عجب کرسی پہ خود کو قائم دیکھوں

ہوئی ڈسٹرب ہے اب لائف میری
نہ سوؤں شب نہ بالکل صبح اٹھوں

نہ دیکھے کوئی مجھ کو ایسا کرتے
کلک کر کے ذرا سا سہم دیکھوں

ہو تیرا شکریہ یا ہو میسنجر
ملایا تو نے مجھ سے میرا دلبر

Rate it:
Views: 639
13 Apr, 2010
Related Tags on Funny Poetry
Load More Tags
More Funny Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets