در جن پہ بند ہو چکے ہوں علم و فنون کے جاری رہیں نہ ان پہ کیوں حملے ڈرون کے انکارحق کو فن جو سمجھنے لگے ہوں لوگ پڑنے لگیں نہ ان کو کیوں دورے جنون کے