انگلی دی جسےوہ بازو لے گیا
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMانگلی دی جسےوہ بازو لےگیا
انصاف کیسےہو وہ ترازولےگیا
پڑوسن کی ساس کہ پاس نہ جاتا
کھینچ کرکالی زلفوں کاجادولےگیا
سینےمیں ہلچل مچائےرکھتا تھا
اچھاہوا وہ میرادل بےقابولےگیا
More Funny Poetry






