انہیں بھول جاتے تو اچھا تھا
Poet: Jamil Hashmi By: jamil Hashmi, Rawalpindiانہیں بھول جاتے تو اچھا تھا
وہ پاس نہ آتے تو اچھا تھا
ہو گئے ہیں الفت میں گرفتار
ان سے دور رہتے تو اچھا تھا
الجھ گئے ہیں ان کی زلفوں میں
وہ پیار سے نہ بلاتے تو اچھا تھا
انہیں بھولنا اب بہت مشکل ہے
ہمیں اپنا نہ بناتے تو اچھا تھا
کرتے ہیں انہیں صبح شام یاد
ہمیں نہ تڑپاتے وہ تو اچھا تھا
More Friendship Poetry






