Add Poetry

اور لوگوں سے پردہ داری کر رہا ہوں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

اور لوگوں سےپردہ داری کررہاہوں
چھپ کرہمسائی سےیاری کررہاہوں
وہ چاہےکےلیےمجھےدودھ نہیں دیتی
اس کہ لیےدودھ کی نہرجاری کررہاہوں
اس کی ساس کےپھنسنےمیں دیر ہے
اپنی طرف سےکوشش ساری کررہاہوں
ساس سےزیادہ پیار ملا کےاس کی بہو
آج اس بات کی رائےشماری کررہاہوں
پڑوسن سےتو سرعام پیار کرتا ہوں
ساس کہ معاملےمیںرازداری کررہاہوں

Rate it:
Views: 283
11 Jan, 2012
Related Tags on Funny Poetry
Load More Tags
More Funny Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets