ہر کل ہی ٹیڑھی ہوتی ہے اونٹ و جنگ کی اب آگے بڑھ کے اس کو نکیل دیجئے بڑھتے بڑھتے آگئی جو جنگ ملک میں “ بلڈوز “ کر کے پیچھے دھکیل دیجئے