Add Poetry

اونچی پوسٹ

Poet: Shah Nawaz Bokhari By: shah Nawaz Bokhari, Rawalpindi

سینٹ کے چیئرمین کے نام

میں کچھ تو حق رکھتا ہوں اونچی پوسٹ کا
کیوں ہر شخص یہاں بنا ہے شدائی
اس دنیا فانی میں ہر شخص نے جانا ہے
کیوں نہ میں اپنے رشتے داروں کا بھلا کروں
خدا کا حکم بھی یہی مقصود
تنقید کرنے والے تنقید کریں
یہاں منصف بنے کیوں ہرجائی
اپ کو بھی ملیں گے یہاں کے قلمدان
ذرا ٹھہر تو صحیح موقع تو دے پھر دیکھ

Rate it:
Views: 373
22 Sep, 2023
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets